Monday, September 16, 2024

نائنٹٰی ٹو نیوزکی باضابطہ افتتاحی تقریب،کیک بھی کاٹا  گیا

نائنٹٰی ٹو نیوزکی باضابطہ افتتاحی تقریب،کیک بھی کاٹا  گیا
April 10, 2017
لاہور(92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز گروپ کا اخبار، روزنامہ نائنٹی ٹو نیوزاخبار کے باضابطہ افتتاح  پرکیک کاٹا  گیا ۔  تقریب میں گروپ ایڈیٹر ارشاد احمد عارف سمیت سینئر صحافیوں،تجزیہ کاروں اور کارکنوں نے شرکت کی اور مبارک باد  بھی دی گئی ، ملک کی معروف شخصیات کی جانب سے  نیک تمناؤں کا اظہارگیا ۔