Saturday, April 20, 2024

نائنٹی ٹو نیوز کے بیوروچیف خاورنعیم ہاشمی کی والدہ انتقال کرگئیں

نائنٹی ٹو نیوز کے بیوروچیف خاورنعیم ہاشمی کی والدہ انتقال کرگئیں
January 6, 2017

 لاہور(92نیوز) بیورو چیف نائنٹی ٹو نیوز خاور نعیم ہاشمی کی والدہ انتقال کر گئی ہیں ۔ جنازہ نعیم ہاشمی ایونیو جوہر ٹاﺅن سے اٹھایا جائے گا جبکہ  نماز جنازہ آج رات گیارہ بجے مکی مسجد ،ایچ ون جوہر ٹاﺅن میں ادا کی جائے گی۔