نائنٹی ٹو نیوز کی خبرپر ایکشن،ڈی پی او نے اے ایس آئی معطل کردیا
چیچہ وطنی (92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز کی ایک اور خبر پر ایکشن ہوا ہے ڈی پی او ساہیوال حرکت میں آ گئے ہیں چیچہ وطنی کے تھانہ سٹی میں دست و گریبان ہونیوالے اے ایس آئی کو معطل کرکے لائن حاضر ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔