Thursday, March 28, 2024

نائنٹی ٹو نیوز نے پنجاب اور سندھ میں دھاندلی کے 7کیس بے نقاب کئے

نائنٹی ٹو نیوز نے پنجاب اور سندھ میں دھاندلی کے 7کیس بے نقاب کئے
October 31, 2015
لاہور(92نیوز)92نیوز صاف اور شفاف بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے کوشاں رہا ،پنجاب اور سندھ میں دھاندلی کے7 کیس  بے نقاب کر دیئے۔ وہاڑی سے تہمینہ دولتانہ کے حمایت یافتہ امیدوار نے ووٹر کے بیلٹ پیپر پر مہر لگا دی، شکار پور میں پولیس ووٹروں سے زبردستی ووٹ ڈلواتی رہی۔ تفصیلات کےمطابق نائنٹی ٹو نیوز صاف اور شفاف بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے کوشاں رہاہے  دھاندلی کے سات کیس  بے نقاب کر  دیئے وہاڑی میں نون لیگی رہنما  تہمینہ دولتانہ کے حمایت یافتہ امیدوار نےبزرگ ووٹر کے بیلٹ پیپر پر  ٹھپہ لگا دیا جبکہ شکار پور میں پولیس ووٹروں سے زبردستی ووٹ ڈلواتی رہی۔