Thursday, April 25, 2024

نائنٹی ٹو نیوز نے ادویات کےنام پر نشہ فروخت کرنیوالی فیکٹریاں بے نقاب کردیں

نائنٹی ٹو نیوز نے ادویات کےنام پر نشہ فروخت کرنیوالی فیکٹریاں بے نقاب کردیں
September 11, 2016
لاہور(92نیوز)لاہور میں  نائنٹی ٹو نیوز کا پروگرام نائنٹی ٹو اسپیشل نے ادویات کے نام پر نشہ فروخت کرنیوالی فیکٹریاں بے نقاب  کر دی  ہیں۔ شہریوں کو ادویات کے نام پر  زہردیئے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے92نیوز  نے معاملہ اُٹھایا تو صوبائی حکومت بھی حرکت میں آ گئی ہےاورنشہ آور ادویات بنانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔