Wednesday, April 24, 2024

نائنٹی ٹو نیوز اور پی ایس ایل ساتھ ساتھ

نائنٹی ٹو نیوز اور پی ایس ایل ساتھ ساتھ
March 1, 2017
لاہور(92نیوز)لاہور تیار ہے،نائیٹی ٹو نیوز اور پی ایس ایل ساتھ ساتھ ہیں۔ ایسی کوریج جس کو ہر ایک پسند کر رہا ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز کا اپنایا ہوا انداز سبھی کو بھا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کا فائنل نائنٹی ٹو نیوز نے اپنایا سب سے ہٹ کے اور منفرد انداز کہ سب دیکھتے رہ گئے۔لاہور تیار ہے۔ نائیٹی ٹو کا یہ انداز سبھی کو بھا گیا اور سبھی اس رنگ میں نہا گئے۔  پوری پاکستانی قوم کی نظریں پی ایس ایل  کے فائنل میں جمی ہیں اور سبھی اتوار کا بے چینی سے انتظار بھی کر رہے ہیں۔ شائقین کرکٹ ایک طرف تو ٹکٹیں خریدنے میں مصروف دوسری لاہور تیار ہے کے حق میں نعرے لگاتے دکھائی دیئے۔ لاہوریوں کا کہنا ہے کہ وہ سب خطرات اور سب خدشات کو پس پشت ڈالتے ہیں اور فائنل دیکھنے کے لئے تیار ہیں ۔ جی ہاں لاہور اور لاہوریئے فائنل کے لئے تیار ہیں ۔نائیٹی ٹو نیوز نے دیا ایسا نعرہ جو ہر ایک کی زبان پر آ گیا۔