Sunday, September 8, 2024

نائن زیرو کے سکیورٹی انچارج سے تحقیقات میں اہم پیشرفت

نائن زیرو کے سکیورٹی انچارج سے تحقیقات میں اہم پیشرفت
March 13, 2016

کراچی(92نیوز)نائن زیرو کے سکیورٹی انچارج منہاج قاضی سے تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔

 رینجرز ذرائع کے مطابق منہاج قاضی نے شاہد حامد کے قتل کے حوالے سے تمام تفصیلات بتا دی ہیں اور ساتھ ہی  متحدہ کے ’’را‘‘سے تعلقات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا ہے ۔