Thursday, May 9, 2024

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے عہدے کا حلف  اٹھالیا
January 27, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ  نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف الیکشن کمشنر حلف اٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران سے حلف لیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر آج 3 بجے ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان سے حلف لیں گے ، 2 نئے ممبران کی تقریب حلف برداری الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں 3 بجے ہو گی۔