Tuesday, May 21, 2024

نئے سال کا آخری روز، کراچی میں کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنیکا حکم

نئے سال کا آخری روز، کراچی میں کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنیکا حکم
December 31, 2020

کراچی (92 نیوز) نئے سال کے آخری روز کراچی میں تمام کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا حکم دیدیا گیا۔

ڈپٹی کمشنرز کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

کراچی پولیس چیف نے کہتے ہیں ہوائی فائرنگ پر اقدام قتل کا مقدمہ ہوگا، شہری فائرنگ کرنےوالوں کی ویڈیو بنا کر واٹس ایپ کریں، ایکشن لیں گے۔

رینجرز کی بھاری نفری کراچی سمیت سندھ بھر میں گشت پر موجود رہے گی۔