Monday, September 16, 2024

نئے بنگالی سال پر رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

نئے بنگالی سال پر رنگا رنگ تقریب کا اہتمام
April 15, 2017
ڈھاکہ (ویب ڈیسک) نئے بنگالی سال پر رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق نئے بنگالی سال پر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ بنگالی کیلنڈر کے مطابق نیا سال چودہ اپریل سے شروع ہوتا ہے رنگ برنگے ملبوسات پہنے لوگوں اوربنگالی موسیقی کے جادو نے پریڈ کو چار چاند لگادیے۔