Thursday, May 2, 2024

نئے اور پرانے لاڈلے میں مقابلہ ،دنیا تماشہ دیکھے گی، پیپلزپارٹی

نئے اور پرانے لاڈلے میں مقابلہ ،دنیا  تماشہ دیکھے گی، پیپلزپارٹی
January 3, 2018

لاہور ( 92 نیوز )  پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہا کہ نئے اور پرانے لاڈلے میں مقابلہ جاری ہے   اور دنیا تماشا دیکھے گی ۔

چودھری منظور نے کہا کہ دونوں لاڈلے ایک دوسرے کو بھرے بازار میں بے نقاب کررہے ہیں ۔ نواز شریف کے سینے میں کوئی راز ہے تو قوم کو بتادیں ۔