Thursday, March 28, 2024

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے : خواجہ آصف

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے : خواجہ آصف
November 26, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک روشن روایت قائم کی ہے  ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ  نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے دوسری طرف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ بولے کہ نئے جنرل کو مبارکباد دیتا ہوں اور امید ہے وہ بھی جنرل راحیل شریف کی طرح کام کریں گے۔