Friday, May 3, 2024

ن لیگی ایم پی اے و اداکارہ کنول نعمان بھی اسمبلی رکنیت سے مستعفی

ن لیگی ایم پی اے و اداکارہ کنول نعمان بھی اسمبلی رکنیت سے مستعفی
May 22, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کی پالیسیوں کی بجائے کارکنوں کی جانب سے شدید رد عمل کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایم پی اے و اداکارہ کنول نعمان نے بھی اسمبلی رکنیت سے  استعفیٰ دے دیا، رکن پنجاب اسمبلی نے استعفیٰ وزیراعلیٰ شہبازشریف کو بھیج دیا۔ کنول نعمان نے استعفیٰ پارٹی قیادت کی جانب سے مسلسل نظرانداز کرنے پر دیا۔ اداکارہ کنول نعمان کا کہنا ہے کہ 10 سال تک پارٹی کے ساتھ کھڑی رہی اور حق نمک ادا کیا،بوجھل دل کے ساتھ استعفا دے رہی ہوں۔