Saturday, May 18, 2024

ن لیگی ایم این اے میاں عبدالمنان نے طبل جنگ بجادیا

ن لیگی ایم این اے میاں عبدالمنان نے طبل جنگ بجادیا
November 14, 2017

اسلام آباد( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں عبدالمنان نے طبل جنگ بجا دیا ۔
میاں عبدالمنان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ ہماری حکومت نہیں چلنے دی گئی ۔ ہمارے ساتھ جو کیا جا رہا ہے وہی دیگر سب کے ساتھ کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب جنگ شروع ہو چکی کوئی اور حکومت میں آئے گا تو اس کی حکومت نہیں چلنے دیں گے۔