Wednesday, April 24, 2024

ن لیگ کے وفاق میں اتحادی ہیں ، صوبے کی سطح پر نہیں ،جے یو آئی

ن لیگ کے وفاق میں اتحادی ہیں ، صوبے کی سطح پر نہیں ،جے یو آئی
January 6, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیراعظم کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد روکنے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں ۔ جے یو آئی نے بھی بلوچستان میں حکومتی اتحادی بننے کی تردید کردی ۔

جے یو آئی کی جانب سے  جواب بھجوا دیا گیا ۔جواب کے مطابق جو یو آئی نے کہا کہ مسلم لیگ ن سے اتحاد وفاق کی سطح پر ہے ۔ صوبے میں ہم اپوزیشن میں ہیں ۔

جواب میں مزید کہا گیا کہ مسلم لیگ ن اپنے داخلی اختلافات دور کرے ۔  پھر تعاون کا سوچا جا سکتا ہے۔