Monday, May 13, 2024

ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے ،قوم کو مبارک ہو ، فردوس عاشق

ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے ،قوم کو مبارک ہو ، فردوس عاشق
March 11, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوم کو مبارک ہو، ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی آرہی ہے۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ  آج ن لیگ کے اندر سے مطالبہ ہورہا ہے کہ قائدحزب اختلاف کو وطن واپس لاؤ، ن لیگ نے بھی وزیراعظم عمران خان کا بیانیہ اپنالیا ہے جو وزیراعظم کی سیاسی محنت کی جیت ہے۔