Friday, April 26, 2024

ن لیگ کی چوتھی وکٹ کو خطرہ ، نادرا نے این اے110کے ووٹوں کی فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

ن لیگ کی چوتھی وکٹ کو خطرہ ، نادرا نے این اے110کے ووٹوں کی فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
June 1, 2016
اسلام آباد(92نیوز)ن لیگ کی چوتھی وکٹ کو خطرہ ، نادرا نے این اے ایک سو دس میں ووٹوں کی فرانزک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے ۔ ایک لاکھ دو ہزار سے زائد بیلٹ پیپرز پر انگوٹھوں کے نشان واضح نہیں  پینتیس سو ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ چوالیس ہزار سات سو ووٹ درست قرار پائے پی ٹی آئی امیدوار عثمان ڈار کا کہنا ہے خواجہ آصف کی وکٹ گر کر رہے گی۔