Wednesday, April 24, 2024

ن لیگ کی پنجاب ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی

ن لیگ کی پنجاب ہاؤس میں ہونے والی  پریس کانفرنس ملتوی
May 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف کے 100 دنوں کے ایجنڈے کا جواب نہ دے سکی ۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے آج پنجاب ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی ۔ وفاقی ورزا احسن اقبال اورسرداراویس لغاری نے پریس کانفرنس میں تحریک انصاف کے 100دنوں کے ایجنڈے کا جواب دینا تھا۔