Saturday, May 4, 2024

ن لیگ کا غیر ملکی قرضوں کی بجائے ترقی کے نام پر دھوکہ دینے کا پلان

ن لیگ کا غیر ملکی قرضوں کی بجائے ترقی کے نام پر دھوکہ دینے کا پلان
May 22, 2018
اسلام آباد( 92 نیوز) مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم کے دوران عوام کو دھوکا دینے کا پلان بنا لیا۔ آئندہ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے رپورٹ جاری کی جائے گی ، غیر ملکی قرضوں کے حوالے سے عوام کو مطمئن کرنے کیلئے سب سے زیادہ ترقی نواز دور میں ہوئی کے عنوان سے رپورٹ جاری کی جائے گی ۔ پاکستان پر غیر ملکی قرض 89ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے،2013میں پاکستان پر غیر ملکی قرض تقریباً 61 ارب ڈالر تھا۔