Thursday, March 28, 2024

ن لیگ پر آفت آتی ہے تو انتقامی کارروائی کا رونا روتی ہے ، علیم خان

ن لیگ پر آفت آتی ہے تو انتقامی کارروائی کا رونا روتی ہے ، علیم خان
November 15, 2018
اسلام اباد (92 نیوز) صوبائی وزیر علیم خان نے کہا کہ ن لیگ پر آفت آتی ہے تو انتقامی کارروائی کا رونا روتی ہے۔ ہم نے کسی کے خلاف کوئی کیس نہیں بنایا۔ صوبائی وزیر علیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بادشاہ سلامت اپنی تجوریاں بھر گئے۔ اب شہزادے کہتے ہیں مہنگائی ہو گئی۔ خزانے خالی ہیں مگر عمران خان ملک کو بحران سے نکالیں گے۔