Thursday, April 25, 2024

ن لیگ والے تنقید کریں بے ہودگی نہیں : قمرزمان کائرہ

ن لیگ والے تنقید کریں بے ہودگی نہیں : قمرزمان کائرہ
November 29, 2016

 لاہور(92نیوز)پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پیپلز پارٹی کا کل لاہور میں دوبجے جلسہ ہوگا۔

لاہور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ90 کی دہائی میں پیپلز پارٹی نہیں، ن لیگ جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے تنقید کریں، بے ہودگی نہیں۔ محترمہ کے متعلق باتیں ہوں گی تو داستانیں ہم بھی جانتے ہیں۔