Friday, May 3, 2024

ن لیگ ناکام ہوگئی : بلاول بھٹو کا ٹویٹ

ن لیگ ناکام ہوگئی : بلاول بھٹو کا ٹویٹ
June 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کیا ہے کہ ن لیگ ناکام ہوگئی کیونکہ  جی ڈی پی کا ہدف ساڑھے پانچ فیصد تھا لیکن حکومت صرف چار اعشاریہ سات ایک فیصد حاصل کر سکی۔ شیخ رشید کا کہنا ہے جھوٹ، ریاکاری اور فریب کا بجٹ ہےاس بجٹ سے کچھ حاصل نہیں ہونا۔