Friday, April 26, 2024

میگھن مرکل ڈچز آف سسیکس کا اعزاز پانیوالی برطانوی تاریخ کی پہلی شخصیت بن گئیں

میگھن مرکل ڈچز آف سسیکس کا اعزاز پانیوالی برطانوی تاریخ کی پہلی شخصیت بن گئیں
May 19, 2018
لندن ( 92 نیوز )ملکہ برطانیہ نے نئے شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے  شادی کا بڑا تحفہ دے دیا۔ کوئن الزبتھ دوئم کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کو ڈیوک اورڈچز آف سسیکس کے خطاب سے نوازا گیا۔ میگھن مرکل ڈچز آف سسیکس کا اعزاز پانےوالی یہ برطانوی تاریخ کی پہلی شخصیات ہیں۔