Friday, April 19, 2024

میکیسکو میں مایان تہذیب کی باقیات کے تحفظ کی مہم

میکیسکو میں مایان تہذیب کی باقیات کے تحفظ کی مہم
April 26, 2018
میکسیکو( 92 نیوز ) میکسیکو کے محکمہ آثار قدیمہ نے تولم کو اس کی شکل میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے ، ماہرین کی ایک ٹیم یہاں موجود ایک عبادت گاہ سے اپنے کام کا آغاز کردیا ہے ، جو صدیوں پہلے تنزلی کے دیوتا سے منصوب تھا۔ میکسیکو دنیا کی قدیم تہذیب مایان کا گڑھ کہلاتا ہے  جہاں اس کے بے شمار تاریخی مقامات ہیں ، جن میں تولم شہر بھی شامل ہے لیکن  گرزتے وقت کے ساتھ بدحالی کا شکار ہوتا رہا  ہے ۔