Friday, April 26, 2024

میکسیکومیں کولیماآتش فشاں نےگیس اورراکھ اگلناشروع کردی

میکسیکومیں کولیماآتش فشاں نےگیس اورراکھ اگلناشروع کردی
December 6, 2015
میکسیکو(ویب ڈیسک)میکسیکومیں کولیماآتش فشاں نےگیس اورراکھ اگلناشروع کردی جس کی وجہ سےآسمان پر دھوئیں کےبادل چھاگئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق میکسیکومیں تحفظ ماحولیات حکام کاکہناہےکہ آتش فشاں میں صبح ہی دھماکےہوناشروع ہوگئےتھےجس نےآسمان کودھوئیں سےبھردیا۔ کولیمامیکسیکوکےجنوب مغربی ریاست میں واقع ہے کولیما آتش فشاں سرکاری طورپرجاناجاتا ہے۔ واضح رہےکہ میکسیکومیں تین ہزار سےزیادہ آتش فشاں ہیں لیکن ان میں سےچودہ کو فعال سمجھاجاتاہے۔