Thursday, April 25, 2024

میکسیکو کے کھنڈرات سے کئی سال پرانا ماسک برآمد

میکسیکو کے کھنڈرات سے کئی سال پرانا ماسک برآمد
August 26, 2018
میکسیکو( 92 نیوز) میکسیکو کے کھنڈرات سے کئی سال پرانہ ماسک ڈھونڈ نکالا گیا ہے ، ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق یہ ماسک ساتویں صدی کے حکمران پاکال کا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکال  ایک عظیم  حکمران جانا جاتاتھا، پاکال 12 سال کی عمر میں اس وقت بادشاہ بنا اور 68 برس تک حکمراں رہا۔ ماسک کے نقش و نگار کے مطابق یہ ماسک پاکال کے بڑھاپے کے وقت کا ہے۔