Monday, September 16, 2024

میکسیکو میں7ہزارسال قبل زمین پرآباد انسانوں کی باقیات دریافت

میکسیکو میں7ہزارسال قبل زمین پرآباد انسانوں کی باقیات دریافت
August 8, 2018
میکسیکو( 92 نیوز) میکسیکو میں ماہرین آثار قدیمہ نے سات ہزار سال  قبل زمین پر آباد انسانوں کی باقیات تلاش کرلیں ۔ جنوبی میکسیکو کی ریاست ٹابیسکو سےملنے والے  ڈھانچے کا تعلق قدیم سویلائیزیشنز سے بتایا جارہاہے ۔ ماہرین کے مطابق دو انسانوں  کی باقیات چار ہزار سال پرانی ہیں،ان باقیات کو میسکیکو کے ایک عجائب گھر میں عوام کے دیکھنے کیلئے رکھ دیا گیاہے۔