Thursday, April 25, 2024

میکسیکو میں طویل القامت کیک تیار

میکسیکو میں طویل القامت کیک تیار
January 6, 2018

میکسیکو ( 92 نیوز ) مذہبی تہوار تھری کنگز ڈے کی مناسبت سے  میکسیکو  میں  طویل القامت کیک تیار کیا گیا ۔

کیک کی لمبائی  ایک ہزار 440 میٹر اور وزن 9 ہزار 345 کلوگرام ہے ۔

میکسیکو کی حکومت کی جانب سے پیش کردہ کیک کے ڈھائی لاکھ ٹکروں کو  عوام میں تقسیم کیا گیا  تھا ۔ جسے انہوں نے مزے مزے سے کھایا۔