Sunday, September 8, 2024

میکرونیسیا ، طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا

میکرونیسیا ، طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا
September 28, 2018
میکرونیسیا (92 نیوز) میکرونیسیا میں طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا ۔ تمام مسافر محفوظ رہے۔ حادثے کے دوران خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے جنہیں کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کے بعداسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیمیں جلد حادثے کی جگہ پر روانہ ہوں گی۔ ایسا ہی ایک واقعہ 2013 میں بھی پیش آچکا ہے، جب تیز رفتار طیارہ رن وے سے آگے نکل گیا تھا، جس کے باعث اسے بالی کے سمندر پر لینڈنگ کرنا پڑی۔