Sunday, September 8, 2024

میک کولم اور مورگن پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں شامل

میک کولم اور مورگن پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں شامل
July 1, 2016
لاہور(92نیوز)میک کولم اور مورگن پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شامل ہوگئے ہیں ۔ لاہور قلندر نے کھلاڑی چننے کیلئے بازی جیت لی ہے اس کے بعد کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ آخر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کھلاڑی چن سکے گی۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے فائنل لاہور میں کرانے کیلئے فرنچائز مالکان غیر ملکی کھلاڑیوں کو راضی کریں گے۔