Saturday, May 4, 2024

میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ، رافیل نڈال نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
May 10, 2019
 میڈرڈ (92 نیوز) میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر دو اسپین کے رافیل نڈال نے امریکہ کے فرانسیس کو ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ نڈال نے اسٹریٹ سیٹس میں تین چھ اور چار چھ سے کامیابی حاصل کی۔ ادھر چلی کار ریلی  مین ایونٹ سے پہلے ڈرائیورز نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ کچے ٹریک پر ڈرائیورز نے خوب مہارت سے گاڑیاں دوڑائیں۔ بیلجیئم کے نوویل پہلے، فرانس کے اوجیئر دوسرے اور اسٹونیہ کے اوٹ ٹانک تیسرے نمبر پر ہیں۔