Thursday, May 9, 2024

میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے

میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے
July 6, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں وینٹی لیٹرز بنانے کے حوالے سے اہم دن ہے، میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیا گیا۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1280044052466020360?s=20 وفاقی وزیر فوادچودھری نے ٹویٹ میں کہا کہ میڈ اِن پاکستان وینٹی لیٹرز کا پہلا بیج این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیا گیا ہے، پاکستان کا وینٹی لیٹرز بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہونا اہمیت کا حامل ہے۔