Thursday, May 9, 2024

میٹھی عید کا آج دوسرا روز لاک ڈاؤن کے باعث سادگی کے ساتھ منایا جائے گا

میٹھی عید کا آج دوسرا روز لاک ڈاؤن کے باعث سادگی کے ساتھ منایا جائے گا
May 14, 2021

لاہور (92 نیوز) میٹھی عید کا آج دوسرا روز لاک ڈاؤن کے باعث سادگی کے ساتھ منایا جائے گا۔

عید کے روایتی ہلے گلے کو کورونا کے خوف نے سناٹے میں بدل دیا، جو محدود رہے گا وہ محفوظ رہے گا، وبا کے دنوں میں سب کو یہی پیغام ہے۔