Sunday, May 5, 2024

میو اسپتال میں سٹنٹ کا معیار جانچنے کی سہولت موجود نہ ہونے کا انکشاف

میو اسپتال میں سٹنٹ کا معیار جانچنے کی سہولت موجود نہ ہونے کا انکشاف
January 21, 2017

لاہور (92نیوز) لاہور کے میو اسپتال میں غیرمعیاری اور غیررجسٹرڈ سٹنٹ کی فروخت کا معاملے پر ایف آئی اے کو ڈرگ ٹیسنگ لیبارٹری کا جواب موصول ہو گیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ لیبارٹری میں سٹنٹ کا معیار جانچنے اور انجیوگرافی میں استعمال ہونے والے آلات کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہی نہیں۔ ایف آئی اے نے جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیا۔