Thursday, April 25, 2024

مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کیلئے تیاریاں جاری،اسٹیج کیلئے کنٹینر پہنچ گئے

مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کیلئے تیاریاں جاری،اسٹیج کیلئے کنٹینر پہنچ گئے
April 26, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں  پاکستان تحریک انصاف  کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ اسٹیج کیلئے کنٹینر پہنچ چکے ہیں جب کہ شہر بھر میں کھلاڑیوں کی جانب سے بینرز بھی آویزاں کئے جا رہے ہیں ۔ دوسری جانب کراچی سے کھلاڑیوں کا قافلہ لاہور جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا ۔