Wednesday, April 24, 2024

مینار پاکستان پارک میں داخلے کیلئے تالے توڑنے پر لیگی کارکنوں کیخلاف دو مقدمات درج

مینار پاکستان پارک میں داخلے کیلئے  تالے توڑنے پر لیگی کارکنوں کیخلاف دو مقدمات درج
December 14, 2020

لاہور (92 نیوز)پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ کے دوران مینار پاکستان میں داخلے کے لئے دروازوں کے تالے توڑنے پر لیگی کارکنوں کیخلاف2 مقدمات درج کر لئے گئے ۔

پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد  کارکن گریٹر اقبال پارک میں کوڑا اور کچرا چھوڑ گئے،پارک میں عام شہریوں کے لیے لگائے بینچ بھی جلا دیئے گئے۔