Friday, April 19, 2024

میلسی : انسا ن نہیں جانور بھی فن پہلوانی جانتے ہیں

میلسی : انسا ن نہیں جانور بھی فن پہلوانی جانتے ہیں
March 14, 2015
میلسی (ویب ڈیسک)میلسی میں اونٹوں کی لڑائی کا دنگل سجایا گیا جو خان ندیم خان بھابھہ کی زیر نگرانی ہوا جس میں دوردراز سے آنے والے اونٹوں نے لڑائی کے دوران خوب داؤ پیچ آزمائے ۔ اس دنگل میں پہلے اوردوسرے نمبر پر آنے والے اونٹ مالکان کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس دنگل میں لوگو ں کی کثیر تعداد لطف اندوز ہوئی ۔ اس موقع پر دنگل میں پیر امین شاہ اور ممتاز بھٹی نے دور دراز سے اونٹ منگوانے میں بھر پور کردار ادا کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔