Friday, April 26, 2024

میرے رشتہ مانگنے پر لگا جیسے قومی بحران آگیاہو،عمران خان

میرے رشتہ مانگنے پر لگا جیسے قومی بحران آگیاہو،عمران خان
January 15, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی شادی کی خبروں سے متعلق دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے رشتہ مانگنے پر لگا جیسے قومی بحران آگیاہو۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ صبح ورزش کے بعد موبائل دیکھا تو پیغامات کی بھرمار تھی ۔ سب سے پہلے یہی سوچا کہ سوتے میں کسی کو قتل تو نہیں کردیا ۔