Thursday, May 9, 2024

میرپور آزاد کشمیر میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی ، تین بچے جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی ، تین بچے جاں بحق
March 13, 2019
میرپور ( 92 نیوز) میرپور آزاد کشمیر میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے  ملبے تلے دب کر تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے دس سال کے درمیان تھیں ۔