Thursday, March 28, 2024

میر پور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلہ

میر پور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلہ
June 13, 2020
میر پور (92 نیوز) میر پور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ میر پور آزاد کشمیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ میرپور میں زلزلہ صبح 4 بج کر 32 منٹ پر آیا، جس کی شدت 3.9، اور گہرائی 56 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز جہلم سے 20 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔