Thursday, April 25, 2024

میجرجنرل علی عباس حیدرکونیا ڈی جی اےایس ایف تعینات کرنےکا فیصلہ

میجرجنرل علی عباس حیدرکونیا ڈی جی اےایس ایف تعینات کرنےکا فیصلہ
March 9, 2017
راولپنڈی (92نیوز)میجرجنرل علی عباس حیدرکونیاڈی جی اےایس ایف تعینات کرنےکا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  آرمی چیف نےعلی عباس حیدر کی تعیناتی کی سفارش کی جبکہ میجر جنرل سہیل خان کی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئی تعیناتی ہوگی ۔ واضح رہے کہ میجرجنرل علی عباس حیدرکا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔