Friday, May 10, 2024

میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر کورونا سے لڑتے شہید ہو گئے

میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر کورونا سے لڑتے شہید ہو گئے
May 11, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) میجر محمد اصغر نے قوم کی خدمت کا عملی ثبوت پیش کر دیا۔ میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر کورونا سے لڑتے شہید ہو گئے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1259571979625074688?s=20 ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے میجر اصغر طورخم بارڈر پر لوگوں کی اسکریننگ کے فرائض سرانجام دے رہےتھے۔ سانس لینے میں دشواری کے باعث سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ قوم اپنے ہیرو میجر محمد اصغر شہید کو سلام پیش کرتی ہے۔