Monday, May 13, 2024

میجر جنرل ثاقب محمود ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

میجر جنرل ثاقب محمود ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
April 4, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) پاک آرمی میں معمول کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ میجر جنرل ثاقب محمود ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہو گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ثاقب محمود ملک کو پاک آرمی کا چیف آف لاجسٹک اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔