Thursday, May 9, 2024

میاں مٹھو کی 85 برس کی عمر میں دوسری شادی

میاں مٹھو کی 85 برس کی عمر میں دوسری شادی
April 8, 2021

ڈہرکی (92 نیوز) میاں مٹھو نے منہ میٹھا کرا دیا۔عبدالحق میاں مٹھو کی پچاسی برس کی عمر میں دوسری شادی رچالی۔

ڈہرکی میں سابق ایم این اے نے عبدالستار ڈہر کی پینتالیس سالہ بیوہ بیٹی سے نکاح کرلیا، عبدالحق میاں مٹھو کے کئی بیٹے بیٹیاں، پوتے، پوتیاں اور پڑپوتیاں ہیں۔