Wednesday, April 24, 2024

میانوالی کےعلاقے تری خیل کچہ میں 2 گروپوں میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق

میانوالی کےعلاقے تری خیل کچہ میں 2 گروپوں میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق
March 1, 2020
 میانوالی (92 نیوز) میانوالی کےعلاقے تری خیل کچہ میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ مقتولین کی لاشیں اور زخمی ہونے والےشخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔