Wednesday, April 24, 2024

میانوالی : وائلڈ لائف ٹٰیم کی کارروائی 2 نایاب نسل کے ہرن برآمد

میانوالی : وائلڈ لائف ٹٰیم کی کارروائی 2 نایاب نسل کے ہرن برآمد
March 14, 2017
میانوالی (92نیوز)میانوالی میں محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے سرگودھا موڑ پر کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں دو نایاب نسل کے ہرن برآمد کر لئے گئے ہیں۔ کالے ہرن میونسپل کمیٹی کبیروالا کے افسر عمر فاروق کی گاڑی سے برآمد کئے گئےجبکہ ملزم ڈرائیورشہزاد کے مطابق ہرن ایک فوک گلوکار کے بیٹے کی شادی  پر تحفہ میں دیئے جانے تھے۔