Friday, April 19, 2024

میانوالی میں کوٹ چاندنہ کالاباغ گرڈ اسٹیشن میں خوفناک آتشزدگی

میانوالی میں کوٹ چاندنہ کالاباغ گرڈ اسٹیشن میں خوفناک آتشزدگی
June 10, 2021

میانوالی (92 نیوز) میانوالی میں کوٹ چاندنہ کالاباغ گرڈ اسٹیشن میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا۔

کوٹ چاندنہ کالاباغ گرڈ اسٹیشن پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

 کالاباغ ،شکردرہ ، کوٹ چاندنہ ،ناصری چاپری کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ جلالپور اور مندہ خیل میں بھی بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل ہوگئی، آتشزدگی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔