Saturday, April 27, 2024

میانوالی ،65سالہ شخص کی 8سالہ بچی سے مبینہ بد اخلاقی

میانوالی ،65سالہ شخص کی 8سالہ بچی سے مبینہ بد اخلاقی
May 8, 2018
میانوالی ( 92 نیوز) پنجاب میں عصمت دری کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، میانوالی کے علاقے مواچھ میں 65 سالہ شخص نے  8 سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کر دی۔ پولیس کے مطابق ملزم لطیف نے تیسری جماعت کی طالبہ کو زبردستی گھر لے جا کر بد اخلاقی کا نشانہ بنایا، بچی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ ملزم گرفتار کر لیا گیا۔