Saturday, April 27, 2024

میانمار میں نئے سال کی مناسبت سے واٹر فیسیٹول کا انعقاد

میانمار میں نئے سال کی مناسبت سے واٹر فیسیٹول کا انعقاد
April 14, 2018
میانمار میں بھی بدھ مت کے نئے سال کی مناسبت سے واٹر فیسٹیول کا انعقاد کیاگیا ،جس میں بچوں اور بڑوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی اورٹھنڈے ٹھار فیسٹیول سےخوب لطف اندوز ہوئی۔ شرکا نے پانی والی بندوقوں سے ایک دوسرے پر خوب نشانے باندھے جبکہ فنکاراؤں کے رقص نے فیسٹیول کی رونقیں بڑھا دیں۔