Tuesday, April 23, 2024

میئرز ،ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے ایک بار پھر جوڑ توڑ شروع

میئرز ،ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے ایک بار پھر جوڑ توڑ شروع
November 1, 2015
لاہور(92نیوز)بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے مکمل ہونے کے بعد  میئرز، ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے سیاسی جوڑ توڑ شروع ہوگیا ہے، میئر لاہور کیلئے احمد حسان کا نام، فیصل آباد میں مقابلہ سخت سکھر میں خورشید شاہ، ناصر شاہ اور اسلام شیخ کے بیٹے میدان میں ہیں جبکہ لاڑکانہ میں نثار کھوڑو کی بیٹی اور سہیل سیال کے بھائی مضبوط امیدوار ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق میئر کے عہدے، ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کیلئے جوڑ توڑ شروع ہوگیا ہے ، میئر لاہور کیلئے احمد حسان کا نام  فیصل آباد میں مقابلہ سخت، سکھر میں خورشید شاہ، ناصر شاہ اور اسلام شیخ کے بیٹے میدان میں ہیں جبکہ لاڑکانہ میں نثار کھوڑو کی بیٹی اور سہیل سیال کے بھائی مضبوط امیدوار ہیں ۔   mair maisr